Daily Islamic 21 May 2019
15 Ramzan 1440 Hijri
Namaz Timing Lahore
Fajr 03:29 Zohar 12:00 Asr 04:52 Maghrib 06:58 Esha 08:31
Ayat of the Day
Surah Al Baqra Ayat # 6
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے۔
اور جو لوگ کافر ہیں اُنھیں تم نصحیت کرو یا نہ کرواُن کے لئے برابر ہے۔ وہ ایمان نہیں لانے گے
Surely for those who have disbelieved, it is all the same whether you warn them or you warn them not: they do not believe.
Hadees of the Day
فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
ایک دفعہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک انصاری کے پاس سے گزرےاس حال میں کہ وہ اپنے بھائی سے کہ رہے تھےکہ تم اتنی شرم کیوں کرتے ہو۔آپ نے اس انصاری سے فرمایا کہ اس کو اس کے حال پر رہنے دوکیونکہ حیا بھی ایمان ہی کا ایک حصہ ہے۔
Narrated 'Abdullah (bin 'Umar)
Once Allah's Apostle passed by an Ansari (man) who was admonishing to his brother regarding
Haya'. On that Allah's Apostle said, "Leave him as Haya' is a part of faith."
Narrated 'Abdullah (bin 'Umar)
Once Allah's Apostle passed by an Ansari (man) who was admonishing to his brother regarding
Haya'. On that Allah's Apostle said, "Leave him as Haya' is a part of faith."
No comments