Need Support

We are offering many free educational programs, therefore, we need some supporter to spread this welfare program, if anyone interested, please contact us by our given email.

Breaking News

There are several very stunning tags that we have released here, including Urdu & Poetry. Please visit these interesting tags.

Hazrat Ali Hajwari RA



اقتباس کتاب کشف المحجوب

 اور جو میں نے کہا کہ دل میں نمودار ہونے والی ہر غرض سے میں نے منہ پھیرا اس کا مطلب یہ ہے کہ جس کام میں بھی کوئی نفسانی  غرض کارفرما ہو اس میں برکت نہیں رہتی اور دل راہِ مستقیم سے بھٹک کر دنیا کے کاموں میں مشغول ہو جاتا ہے اس کی دو ہی صورتیں ہیں یا نفس کی غرض پوری ہو جاتی ہے یا نہیں۔ اگر غرض پوری ہوجائے تو یہ چیز اس کی ہلاکت کا باعث بنتی ہے کیونکہ دوزخ کی چابی نفسانی خواہشات کی تکمیل ہے اگر غرض پوری نہ ہو تو اس کابوجھ بہت حد تک اس کے دل سے دور ہوجاتا ہے یہی اس کی نجات ہے۔ درحقیقت نفسانی اغراض کو ختم کردینا ہی بہشت کے دروازے کی چابی ہے

باری تعالیٰ نے فرمایا
"جس نے نفسانی خواہشات کو روکا ضرور جنت اس کی جائے رہائش ہوگی"


No comments