Hikayat Sheikh Saadi RA
اس حکایت میں ہمارے لیے بہت اعلی درس موجود ہے یعنی اگر ہم غور کریں تو ہمیں اس بات کا پتہ چلے گا کہ انسان کو اس کے اولاد کے کردار کی وجہ سے یاد کیا جاتا ہے اس سے اس بات کا علم ہوتا ہے کہ اس نے اپنی اولاد کی تربیت کیسے کی ہے اگر اچھی تربیت ہوگی تو ظاہر ہے اس کے ماں باپ کو اچھے نام سے یاد کیا جائے گا اور اگر تربیت بری ہوگی تو انہیں برے نام سے یاد کیا جائے گا اس لئے ہمیں چاہئے کہ اپنی اولاد کواچھا درس دیں اور ان کے سامنے اپنا کردار اور اخلاق اعلی رکھیں مزید اگر آپ لوگ اس میں کچھ کمنٹ کرنا چاہیں تو کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کر سکتے ہیں
No comments