Poetry by Hafeez Jilandhary
حفیظ جالندھری صاحب کی کتاب شاہ نامہ السلام سے
خدا کا قافلہ جو مشتمل تھا تین جانوں پر
معزز جن کو ہونا تھا زمینوں آسمانوں پر
چلا جاتا تھا اس تپتے ہوئے صحرا کے سینے پر
جہاں دیتا ہے انسان موت کو ترجیح جینے پر
وہ صحرا جس کا سینہ آتشیں کرنوں کی بستی ہے
وہ
مٹی جو سدا پانی کی صورت کو ترستی ہے
پیغمبر عرب صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کا بیان کرنے
سے پہلے شاعر نے ان کے جد امجد حضرت اسماعیل کا حال لکھا ہے
جب حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنی بیوی حضرت آمنہ علیہ السلام کو ساتھ لے کر عرب کی طرف آئے تو اس مختصر سے قافلے کا صحرائے عرب میں سفر ذیل کے تین شہروں میں بہت پاکیزہ لفظوں میں بیان ہوا ہے
جب حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنی بیوی حضرت آمنہ علیہ السلام کو ساتھ لے کر عرب کی طرف آئے تو اس مختصر سے قافلے کا صحرائے عرب میں سفر ذیل کے تین شہروں میں بہت پاکیزہ لفظوں میں بیان ہوا ہے
salam
ReplyDelete