Daily Islamic 16 May 2019
10 Ramzan 1440 Hijri
Namaz Timing Lahore
Fajr 03:33 Zohar 11:59 Asr 04:50 Maghrib 06:55 Esha 08:26
Ayat of the Day
Surah Al Fatiha Ayat # 6
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے۔
اُن لوگوں کے رستے پر جن پر تو اپنا فضل و کرم کرتا رہا نہ کےجن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے
In the Name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful.
The path of those on whom You have bestowed Your Grace, not of those who have incurred Your wrath, nor of those who have gone astray.
Hadees of the Day
فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
جب جنتی جنت میں اور دوزخی دوزخ میں داخل ہو جائیگےاللہ پاک فرمائے گا،جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر (بھی)ایمان ہو،اُس کو بھی دوزخ سے نکال لو۔تب (ایسے لوگ)دوزخ سے نکال لئے جائیں گے اور وہ جل کر کوئلے کی طرح سیاہ ہو چکے ہوں گے۔ پھر زندگی کی نہر میں یا بارش کے پانی میں ڈالے جائیگے(یہاں راوی کو شک ہو گیا ہے کہ اوپر کے راوی نے کون سا لفظ استعمال کیا)اس وقت وہ دانے کی طرح اُگ آئیں گے جس طرح ندی کے کنارے دانے اُگ آتے ہیں کیا تم نے نہیں دیکھا کہ دانا زردی مائل پیچ در پیچ نکلتا ہے۔
Narrated Abu Said Al-Khudri:
The Prophet said, "When the people of Paradise will enter Paradise and the people of Hell will go
to Hell, Allah will order those who have had faith equal to the weight of a grain of mustard seed to
be taken out from Hell. So they will be taken out but (by then) they will be blackened (charred). Then
they will be put in the river of Haya' (rain) or Hayat (life) (the Narrator is in doubt as to which is the
right term), and they will revive like a grain that grows near the bank of a flood channel. Don't you
see that it comes out yellow and twisted"
No comments